98 Signal Battalion Pakistan Army Jobs 2023

آسامیاں خالی

98 سگنل بٹالین کے لئے مندرجہ ذیل آسامیاں مستقل بنیاد پر تقرری کے لئے راولپنڈی، اٹک، ہر راہ ضلع ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور مقامی افراد کی درخواستیں مطلوب ہیں۔

Sr .no Name post Total posts Age limit Requirement
1 Mess waiter 2 18 to 30 years Able to make food

شرائط:

ان عمر کی حد میں چھوٹ ریٹائرڈ فوجی کے بچوں کے لئے 5 سال اور سول سرکاری / نیم سرکاری ادارے میں ملازمت 2 سال ہوگی۔ ۲

۔ خواہش مند حضرات اپنی درخواست مندرجہ ذیل دستاویزات کے ساتھ مصدقہ نقول مبلغ 500 روپے کے پے آرڈریا پوشل آرڈر بنام 98 سگنل بٹالین اسلام آباد کو 28 فروری 2023 تک ارسال کی جائے گی۔

(الف) تمام تعلیمی اسناد بمع ڈومیسائل اور شناختی کی دو عدد فوٹو کا پیاں

(ب) سرٹیفکیٹ برائے تجربہ

(ت) جوابی لفافہ بمع ٹیلی فون نمبر

(1) دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹو ۳

۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

نامزد امیدواروں کو انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو کی تاریخ کال یا میسج پر بتائی جائے گی۔

۵ امیدوار کوسفری اڈیلی الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔

98 سگنل بٹالین فوجی کیمپ نزد صدف ہسپتال ترالائی کلاں اسلام آباد، ٹیلیفون نمبر: 8947007-0343

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*