Baildar Irrigation Department Jobs in Dera Ghazi Khan

ضرورت سٹاف سیزنل ورک چارج (عارضی) آسامیاں |

محکمہ انہار ڈی جی خان کینال ڈویژن -1 ڈیرہ غازی خان کیلئے درج ذیل سیز نل ورک چارج ( عارضی) کی بنیاد پر بھرتی کرنے کیلئے ڈویژن ہذا کی حدود | کے رہائشی / ضلع ڈیرہ غازی خان کا امید وار ملازمت کا اہل ہو گا۔ امید وارو سے سادہ کاغذ پر درخواستیں مطلوب ہیں۔ تمام آسامیوں کی درخواستیں دفتر جناب | ایگزیکٹیو انجینئر صاحب ڈی جی خان کینال ڈویژن -11 ڈیرہ غازی خان میں دفتری اوقات میں مورخہ 08.11.2022) تک دستی وصول کی جائیں گی۔ درج بالا | آسامیوں کی تنخواہ منظور شدہ شیڈول آف ویجز ریٹ سال 22-2021 نوٹیفکیشن نمبری 2/2018-No. RO(Tech)FD2 مورخہ 09.09.2021 گورنمنٹ آف پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ادا کی جائیں گی۔ یہ بھر تی سیکر ٹری ایریگیشن گورنمنٹ آف پنجاب کے

 

 

Baildar  Irrigation Department Jobs in Dera Ghazi Khan

شرائط:

(1 2) متذکرہ آسامیاں ؟ کا یہ فیصلہ نا قابل چیلنج ہو گا۔ کسی بھی اہلکار کو
کا سرٹیفیکیٹ جمع کرانا ہو گا۔ 3) ورک چارج امید واران کو ہمراہ درخواست کسی گورنمنٹ محکمہ پرائیویٹ محکمہ وادارے میں کام نہ کرنے کا بیان حلفی لف کر نا ہو گا ۔ 4) درخواست کے ہمراہ تجربہ کا سرٹیفیکیٹ ، شناختی کارڈ ، تعلیمی سرٹیفیکیٹ اور ڈومیسائل کی نقل کسی گزینڈ آفیسر سے تصدیق کر واکر لف کر ناضر دری ہے۔ بصورت دیگر در خواست وصول نہیں کی جائیں گی۔
5) آسامیاں مذکور کی مدت ملازمت 30 جون 2023 تک ہو گی۔ 6) ہر ماہ کی 25 سے 30 تاریخ تک نئی درخواستیں وصول ہو گی۔ تاہم ضرورت کے مطابق تعداد میں کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔ 7) امید واران کو انٹر ویو کیلئے دفتر زیر دستخطی میں ہر ماہ کی کیم تاریخ کو اگر چھٹی ہو تو 2 تاریخ کو بوقت 10.00 بجے صبح روبرو کمیٹی پیش ہونا ہو گا۔ 8) امید داران کو اصل کاغذات بوقت انٹر ویو ہمر اہلانے ہونگے ۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول اور نامکمل درخواست پر غور نہ کیا جاۓ گا۔ 9) تمام امید واروں کی عمر 35 سال تک ہو ۔ اس سے زیادہ عمر والے کی درخواست کمیٹی میں پیش نہ کی جائیگی۔ 10) بغرض انٹر دیو آنے والے امید واروں کو کوئی سفری خرچ یا یومیہ الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔ 11) آفس آنے والے امید واران کو کوئی سفری خرچ یا یومیہ الاؤنس نہیں دیا جاۓ گا۔ 12) حکومت کے نوٹیفکیشن کے تحت امید واران کو عمر میں رعایت دی جاۓ گی ۔

ایگزیکٹیو انجینئر
ڈی جی خان کینال ڈویژن-II ڈیرہ غازی خان
IPL-10929
©

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*