Baildar Livestock & Dairy Development Department Jobs in Layyah

خالی آسامیاں

حکومت پنجاب محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویپلمنٹ کے تحت ڈپٹی ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر رکھ خیرے والا تحصیل چوباره ضلع لیہ میں مندرجہ ذیل آسامیوں پر کنٹریکٹ کی بنـــــــاد پر بھرتی کے لیئے موزوں امیدواران سے سادہ کاغذ پر تحریرکردہ درخواستیں مورخہ 25.11.2022 تک دفتر زیر دستخطی پہنچ جانی چاہئیں

Sr .no Name post Scale Total posts Qualification
1 shiffered 1 6 Physically fit & qualified
2 Baildar 1 4 Physically fit & qualified

شرائط بھرتی :- 1

. تمام تقرریاں حکومت پنجاب کی مروجہ کے مطابق ہوں گی۔
2. امیدواران کا حکومت پنجاب کا سکونتی ہونا ضروری ہے۔ 3- حکومت پنجاب کی مروجہ پالیسی کے مطابق عمر کی حد 18 تا 25
4- بهرتی حکومت کی مروجہ پالیسی کے تحت کنٹریکٹ پر ہوگی اور حکومتی قواعد اور ضوابط کے تحت میرٹ پر ہوگی۔ 5۔ سرکاری اورخود مختار اداروں کے ملازمین اپنے متعلقہ محکمہ کے سربراہ کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں۔
6۔ امیدواران کو اپنی درخواست تعلیمی اسناد، ڈومیسائل اور شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول لگانا ہوگی۔ 7۔ سادہ کاغذ پر تحریر شده درخواستیں دفتر زیردستخطی میں مورخہ 25.11.2022 تک دفتری اوقات
میں دست بذریعہ ڈاک وصول کی جائیں گی۔ بعد میں آنے والی درخواستوں پر غور نہ کیا جائے گا۔ 8۔ اقلیتوں کے لیئے ٪5 کوٹہ مختص ہوگا۔
9. انٹرویو دفتر زیردستخطی میں مورخہ 05.12.2022 کو دن 10:00 بجے ہوگا۔ جس کے لیئے کوئی علیحدہ کال لیٹر نہ لکھا جائے گا۔ 10۔ انٹرویو کے امیدواران کو کوئی خرچ وغیرہ نہ دیا جائے گا۔ 11. انٹرویوکے وقت تمام اصل کاغذات ساتھ لانا ہوں گی ۔
المشتہر ڈاکٹر غلام اکبر

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*