دی بینک آف پنجاب
THE BANK OF PUNJAB
ضرورت سکیورٹی گارڈ
بینک سکیورٹی گارڈز کی بھرتی کے لئے موزوں امید واروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ بھرتی کی
شرائط درج ذیل ہیں :۔
آرمڈ فورسز آف پاکستان سے ریٹائر ڈ ہو اور عمر 47 سال سے زائد نہ ہو۔ جسمانی لحاظ سے تندرست، چست اور توانا ہو ۔ چال چلن مثالی / اچھا ہو۔ پاکستان میں کسی بھی جگہ واقع برانچ میں کام کرنے کو تیار ہو۔
SSG کو تر جیح دی جائے گی۔ سکیورٹی آپریشن میں زخمی ہونے والے افراد جو سیول روزگار کے لیے فٹ ہیں بھرتی کے لیے درخواست دے سکتے ہیں
۔
درخواستیں جمعہ آرمی سروس بک ، ڈومیسائل ، CV ، میٹرک سرٹیفیکیٹ کی دو عدد کاپی (اگر) میٹرک پاس ہے ورنہ ضرورت نہیں) کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی دو فوٹو کاپی ، دو عدد پاسپورٹ سائز تصویر اور کورونا وائرس (Vaccination Certificate) کی دوعدد فوٹو کاپی کے ساتھ ہیڈ آفس سکیورٹی آفس میں مورخہ 13 مارچ 2023 تک پہنچ جانی چاہئیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
انٹرویو کا مقام یعنی لاہور اور کراچی ریجن اپنی CV پر ضرور لکھیں۔ درخواست میں فون نمبر ضرور تحریر کریں۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے اسی فون نمبر پر ا
دی جائے گی۔
انٹرویو کے لیے صرف شارٹ لسٹ افراد کو بلایا جائے گا۔ ٹمبیٹ اور انٹرویو 16 مارچ 2023 کو بمقام ٹیکس (BACHS) بیکرز ایونیو کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی / BOP L&DC ، بیدیاں روڈ لاہور صبح 08:00 بجے شروع ہوگا۔
PT ٹیسٹ بھی ہوگا۔
کراچی ریجن کے لیے ٹیسٹ اور انٹرویو 20 مارچ 2023 کو بمقام دی بینک آف پنجاب
ڈی ایچ اے سٹریٹ نمبر 26 خیابان شہباز کراچی صبح 08:00 بجے شروع ہو گا۔ انٹرویو کے لئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
ھیڈ سکیورٹی & ٹرانسپورٹ بینک آف پنجاب ایڈ منسٹر یوسپورٹ گروپ، فرسٹ فلور ہیڈ آفس، بی او پی ٹاور ،
10 بی ، بلاک E/II مین بلیوارڈ ، گلبرگ III، لاہور ۔ 042-35783700-10-042-35783761:
Leave a Reply