Board of Intermediate & Secondary Education BISE Lahore Jobs

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، لاہور

درخواستیں مطلوب ہیں

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، 26 مزرنگ روڈ لاہور سیکنڈری / انٹر میڈیٹ پارٹ ون (پہلا سالانہ امتحان 2023 ء کے انتظامات اور ان امتحانات سے متعلقہ دیگر سامان کی لوڈ تک / ان لوڈنگ کے لیے خالصتا عارضی بنیاد پر ابتدائی طور پر دو ماہ کی مدت کیلئے معاونین کی ضرورت ہے۔

ایسے امیدوار ان جو کہ صحت مند ، چاق و چوبند اور فرض شناس بھی ہوں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے خواہش مند امیدواران بورڈ ہذا کی ویب سائٹ www.biselahore.com پر موجود درخواست فارم مکمل طور پر پر کر کے بمعہ دو عدد پاسپورٹ سائز تازہ تصاویر اور قومی شناختی کارڈ کی کاپی کے ساتھ مورخہ 21.01.2023 تک دفتر کی ایڈ من برانچ ، کمرہ نمبر 103 میں جمع کروا ئیں ۔ نیز بورڈ میں بطور معاون کام کرنے کا سابقہ تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی ۔

مقررہ تاریخ کے بعد موصول نہ ہونے والی درخواست قابل قبول نہ ہوگی۔

سیکرٹری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*