Central Ordnance Depot COD Army jobs Posts Karachi 2023

آسامی خالی ہے

1 سینٹرل آرڈینینس ڈپو کراچی میں درج ذیل عارضی آسامی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

Sr .no post Total posts Experience Age limit Pay
1 Inventory manager 01 MBA/Masters experience 22 to 40 years 57222/-

Note:

2 خالی آسامی پر بھرتی میرٹ کے مطابق ہوگی۔

خواہشمند امید وار اپنی درخواستیں اپنے مکمل کوائف ، شناختی کارڈ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل کی کاپی اور موبا نمبر کے ساتھ بنام کمانڈنٹ سینٹرل آرڈنینس ڈپوراشد منہاس روڈ کراچی پر اشتہار شائع ہونے کے 7 دن کے اندر موصول ہونی چاہئیں ۔

دیر سے پہنچنے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا

۔ 4- شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے اطلاع بذریعہ موبائل ایس ایم ایس کیا جائے گا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*