Central Ordnance Depot COD Management Posts Karachi 2023

آسامی خالی ہے

1۔ سینٹرل آرڈنینس ڈپو کراچی میں درج ذیل عارضی آسامی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

Sr no Posts Total posts Qualification / experience Age limit Monthly pay
1 Inventory manager 1 MBA/masters 22 to 40 years 57222/-

Note

2- خالی آسامی پر بھرتی میرٹ کے مطابق ہوگی۔
3- خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں اپنے مکمل کوائف ، شناختی کارڈ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل کی کاپی اور موبائل نمبر کے ساتھ بنام کمانڈنٹ سینٹرل آرڈنینس ڈپوراشد منہاس روڈ کراچی پر اشتہار شائع ہونے کے 7 دن کے اندر موصول ہونی چاہئیں۔ دیر سے پہنچنے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
-4- شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے اطلاع بذریعہ موبائل ایس ایم ایس کیا جائے گا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*