Chowkidar District Health Authority Jobs in Toba Tek Singh

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ٹو بہ ٹیک سنگھ اشتہار براۓ بھرتی خالی آسامیاں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ٹو بہ ٹیک سنگھ میں مندرجہ ذیل درجہ چہارم کی آسامیوں پر بھرتی کرنے کے لیے گورنمنٹ کی مروجہ پالیسی کے تحت کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ کنٹریکٹ کا دورانیہ تین سال ہوگا۔ جو کہ تسلی بخش کار کردگی پر قابل توسیع ہوگا۔ ضلع ٹو بہ ٹیک سنگھ کے مستقل رہائشی امید واران سے سادہ کاغذ پر درخواستیں مطلوب ہیں ۔ ان آسامیوں کیلئے تمام امید داران اپنی
درخواستیں بمع تعلیمی سرٹیفیکیٹ دفتر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ٹو بہ ٹیک سنگھ میں جمع کروانے کے پابند ہونگے

Chowkidar  District Health Authority Jobs in Toba Tek Singh

شرائط وضوابط :

(1)۔ کنٹریکٹ کی معیادتسلی بخش کار کردگی کی صورت میں پانچ سال کی توسیع

-(2)
(3)۔ کم از کم اور زیادہ سے زیادہ حد درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 2022-11-05 سے شمار کی جائے گی۔
(4)۔
درخواست کے ہمراہ دو (2) عدتصاویر تعلیمی اسناداور ڈومیسائل، شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول مورخہ 2022-11-05 تک دفتری اوقات میں دفتر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ٹو بہ ٹیک سنگھ کو www.a
موصول ہونی چاہئیں۔
(5)۔
ہرلحاظ سے مکمل درخواستیں بتاریخ 2022-11-05 تک دفتری اوقات میں موصول ہونے چاہئیں۔
(6)۔ میرٹ کا تعین ضلع کی سطح پر ہوگا۔
(7)۔
انٹرویو کے وقت تمام اصل کا غذات پیش کرنے ہونگے بصورت دیگر درخواست مستردکر دی جاۓ گی ۔
(8)۔
پہلے سے جمع شدہ درخواستیں قابل قبول نہ ہوگی ۔
(9)۔
آسامیوں کی تعداد میں ضرورت کے مطابق کمی بیشی ہوسکتی ہے جسے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔
(10)۔
انٹرویو کے لیے آنے والے امید داران کو آنے جانے کاخر چہ یا روز یہ نہیں دیا جائے گا۔
(11)۔ حافظ قرآن امید داران کوستند ادارہ کے جاری کردہ سرٹیفیکیٹ پر 5 اضافی نمبر دیئے جائیں گے۔ بقوقت انٹر ویوحفظ قرآن کا میٹ لیا جاۓ گا۔
(12)۔
امیدواران کے انٹر ویومورخہ 2022-11-14 بروز پیر دفتر چیف ایگزیکٹو آفیسر ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ٹو بہ ٹیک سنگھ میں صبح 09:00 بجے شروع ہوگا۔ (ڈاکٹر کاشف باجوہ) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ٹو بہ ٹیک سنگھ ۔
(IPL-10919)
Nawaiwaqt

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*