Collectorate of Customs Enforcement Engineering Posts Hyderabad 2023

Collectorate of Customs Enforcement Engineering Posts Hyderabad 2023

حکومت پاکستان کلکٹر آف کسٹمز

49-A سائٹ ایریا، حیدرآباد، فون: 9250080-022 درخواستیں مطلوب ھیں
نیشنل ڈیولپمنٹ انٹرن شپ پروگرام (NDIT) کے تحت (ایک برس) کیلئے انٹرن شپ پروگرام کیلئے پاکستانی شہریوں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

1- معيار اهليت

سول انجینئر نگ میں B.SOBE / یا3 برس کا ڈپلوما آف ایسوسی ایٹ انجینئر (سوال) 6- عمر کی حد 30 سال تک ہوگی اور کسی بھی سبب پر عمر میں کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ عھر لاڑکانہ اور شہید بینظیر آباد ڈویژنز کے مقامی ڈومیسائل کے حامل
امید واروں کو ترجیح دی جائیگی۔

2 مشاہرہ کی رقم: ایک انٹرن کو اسٹیشن Stipend بشرح -/40,000 روپے ماہانہ
(برائے 16 برس اور زائد قابلیت) تین برس کے ڈپلوما ہولڈرز کیلئے
30,000 روپے ماہانہ کی شرح سے ادا کیا جائیگا۔

3 انٹرویو :

انٹرویو کیلئے صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو طلب کیا جائیگا۔
TADA نہیں دیا جائیگا۔

دستاویزات کے ساتھ درخواستیں 10 ردنوں کے اندر اسٹنٹ کلکٹر، نزد نیوسبزی منڈی مین شکار پور روڈ سکھر میں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*