Computer Assistant Garrison Human Resource Development Centre Jobs in Lahore

خالی آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

گریژن ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سنٹر 4 کور لاہور کینٹ میں مندرجہ ذیل آسامیوں کے لئے (صرف مرد حضرات سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

 

Sr .No Name of post /scale Eligiabality criteria Age limit Total posts Quota
1 Computer assistant

(bps-14)

MBS/BSC (cgpa-2.5) / MSC (IT) / b.e (computer engineering ) HEC recognized university . with 2 years diploma computer system teaching / 18-30 years 01 Sindh (dahi)1
2 LDC

(BPS-09)

Metric – 40wpm typing speed , computer diploma and private and semi govt institute experience for 3 years . and must NITB course for 3 weeks . 18-30 years 01 Punjab

خواہشمندامیدوار مورخہ 6 نومبر 202 تک اپنی درخواستیں ستاد وی ہوم اور شناختی کارڈ کی مصدقہ قول کے ساتھ بچے دیے گئے پتہ پر ارسال کر میں ۔2۔ امیدوار اسناد، ڈومیسائل ، ڈپلومہ نیچے لازمی پاکستانی شہری ہو۔ 3 ۔ سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کی وساطت سے درخواستیں بھجوائیں۔ 4۔ امیدواراصل تعلیمی استاد ڈومیسائل ڈپلومہ اورشناختی کارڈ انٹرویو کے وقت ہمراہ | لائیں۔5۔ تاخیر ان اکمل درخواستوں پر غور نہیں کہا جائے گا ۔ 6۔ نیٹ اور انٹرویو کے لئے کوئی TADA نہیں دیا جاۓ گا ۔ 7 ۔ درخواست پرا پنا واپسی کا پیداور فون نمبر ضرور لکھیں۔8۔ریٹائرڈ فوجی حضرات کے لئے عمر کی بالائی حد 45 سال ہے ۔9۔ صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو ہی ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے بلایا جاۓ گا۔
درخواستیں بھیجنے کا پتہ:

کمانڈنٹ گریژن ایچ آرڈی سی 4 کور محفوظ شہید گریژن ، برکی روڈ لاہور
0423-7167039
Express Newspaper ( 26 Oct, 2022)

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*