Constable Punjab Police Department Jobs in Lahore

اشتہار برائے بھرتی کانسٹیلان ولیڈی کانسٹیلان بطور وائرلیس آپریٹر پنجاب پولیس ٹیلی کی پکین)

 

ٹیلی کمیونیکیشن ، پنجاب میں تعیناتی کے لئے کانسٹیلان ولیڈی کانسٹیبلان بطور وائرلیس آپر یٹرزسکیل نمبر 7 بمع مروجہ الاؤنسز کی خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے پنجاب کے تمام اضلاع کے سکونتی امیدواران سے مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق مجوزہ فارم پر درخواستیں مطلوب ہیں۔ امیدواران کے لئے مندرجہ ذیل معیار پر پورا اتر ناضروری ہے ۔

اهلیت برائے سول امیدوار

1 Age 18 to 22
2 Height 1.       For mens : minimum 5.7”

2.       For women : minimum 5.2”

3 Chest Minimum 33”   . 34 ½ “
4 Location Cnic and domicile from Punjab ,
5 Qualification DAE from higher educational commison / mechanical 50% numbers
6 Running 1.       1.5 km in 7 mints ,, for womens : 1.6 km in 10 mints
7    

درخواست فارم معہ تصدیق شدہ فوٹو کاپی اسناد پنجاب ضلع http://punjabpolice.gov.pk سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

هدایات برائے امیدواران *

ائن میں مورخہ 01.11.2022 تا 15.11.2022 تک جمع کرواۓ جاسکتے ہیں.
بھرتی شیڈول کے متعلق معلومات تمام متعلقہ ضلعی پولیس لائن سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ * امیدواران کوقد ، چچا
* سرکاری ونیم سرکاری اداروں کے ملازم اپنا فارم / درخواست محکمانہ تو سط سے جمع کروائیں۔
مختص کوٹہ:۔ * پانچ فیصد (%05) کوٹہ اقلیتی امیدواران کے لیے مختص ہوگا۔ *
دس فیصد (%10) کوٹہ سابقہ فوجیوں کے لیے مختص ہوگا۔اور
قد ، چھاتی تعلیم سکونت = جو مندرجہ بالاسول امیدواران کے لئے مخصوص ہے۔ ۔
کم ہونی چاہیے ۔علاوہ از میں موجودہ عمر 40 سال سے زیادہ نہ ہواور اسے ریٹائر ڈ ہوۓ 2 سال سے زیادہ عرصہ نہ ہو۔
وہ اہلکار جوطبی بنیاد پر یا کسی بھی انضباطی کاروائی کی وجہ سے فوج سے برخواست یار یٹائر ڈ ہوں گے وہ درخواست دینے کے مجاز نہیں ہیں ۔

لوٹ:۔

* امیدواران کا قد ، چھاتی کی پیمائش، دور تحریری امتحان اور انٹر ویولیا جاۓ گا۔ ٭ جیسا کہ پنشن بک، ریٹائرمنٹ آرڈر کی کاپی وغیرہ اپنی درخواست کے ساتھ منسلک کر یں۔ * مطلوب نہ ہیں ۔ غلط بیان حلفی جمع کروانے کی صورت میں امید وار کو پولیس میں بھرتی کے لیے نا اہل قرار دے دیا جاۓ گا۔ اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جاۓ گی۔ * اگر کسی بھی مرحلہ پر امیدوار کی تعلیمی اسناد، ڈومیسائل،قومی شناختی کارڈ اور میڈیکل سرٹیفیکیٹ کی پڑتال کے دوران میں کاغذات جعلی یا غیر تصدیق شدہ پاۓ گئے تو امیدوار کی بھرتی منسوخ کر دی جاۓ گی اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جاۓ گی * صرف وہ امیدواران جسمانی پیمائش کے اہل ہونگے جن کی درخواستیں مکمل پائی جائیں گی ۔امیدوارکو انتخاب کے مختلف مراحل میں کیے جانے والے کسی قسم کے اخراجات کی ادائیگی نہ کی جاۓ گی ۔جسمانی پیمائش متعلقہ ضلعی پولیس لائن میں منعقد ہوگی۔ اگر کوئی امید وار ایک سے زیادہ آسامیوں کے لیے کوالیفائی کرے گا تو انٹرویو سے پہلے اس کو کسی ایک آسامی کا انتخاب کرنا ہوگا اور اس سلسلہ میں بیان حلفی جمع کروانا ہوگا۔ * محکمہ کو اختیار ہوگا کہ وہ اس اشتہار کو جزوی طور پر تبدیل با منسوخ کرے۔
المشتھر:۔ ڈی آئی جی (اسٹیبلشمنٹ II)، سنٹرل پولیس آفس، لاہور Nawaiwaqt Newspaper (27

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*