اشتہار برائے بھرتی خالی آسامیاں
کو اپر میٹو سوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ ضلع ننکانہ صاحب میں درج چہارم کی درج ذیل آسامیوں پر پانچ سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر موزوں اور اہل امیدوارں کی سادہ کاغذ پر درخواستیں جمعہ 2 عدد مصدقہ کا پیاں پاسپورٹ سائز تصویرں کے ساتھ مطلوب ہیں مکمل درخواستوں کو دفتر اوقات کار میں بنام سرکل رجسٹرار کواپریٹو سوسائٹیز ننکانہ صاحب مورخہ 2023-01-06 تک دفتر ہذا میں جمع کروائی جاسکتی ہے۔ درخواست دہندہ مورخہ 2023-01-10 بوقت 10 بجے دن کو انٹرویو کے لیے سلیکشن کمیٹی / دفتر سرکل رجسٹرار کواپریٹو سوسائٹیز ننکانہ صاحب بمعہ اصلی اسناد و دستاویزات پیش ہونگے ۔ انٹرویو کے لیے کوئی علیحدہ کال لیٹر جاری نہ کیا جائے گا اور نہ ہی کوئی TAIDA دیا جائے گا۔
Sr no | Name post | Scale | Total posts | Eligiablity | Open merit | Disable quota | Miniority quota | Women quota | Govt ervant quota |
1 | Naib qasid | 1 | 4 | Middle pass from Govt or registered institute | 04 | 0 | 0 | 0 | 0 |
1۔
بھرتی پنجاب حکومت کی کنٹریکٹ پالیسی 2004 ریکروٹمنٹ پالیسی 2022 اور گورنمنٹ کی جاری کردہ ہدایت کے مطابق خالصتاً میرٹ پر ہوگی ۔ 2
صرف ضلع ننکانہ صاحب کے ڈومیسائل افراد درخواست دینے کے اہل ہونگے ۔ بھرتی کیے جانے والے امیدوارں کو ضلع ننکانہ صاحب میں کسی جگہ پر بھی تعینات کیا جاسکتا ہے۔ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق درخواست دہندگان کی عمر 18 تا 25 سال ہے۔ جس میں عمر کی بالائی حد میں رعایت گورنمنٹ پنجاب کی پالیسی کے مطابق ہوگی
۔ 5۔ نا مکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔ مجاز اٹھارٹی کو اختیار ہو گا کہ وہ بغیر وجہ بتا ئیں کسی ایک یا تمام درخواستوں کو مسترد کر دے۔ سلیکشن اریکروٹمنٹ کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
اشتہار برائے بھرتی خالی آسامیاں جو کہ بذریعہ اخباروزنامہ جناح لائف مورخہ 06 دسمبر 2022 (IPL12511) و دیگر اخبار اشتہار شائع ہوئے تھے اس کو منسوخ کیا جاتا ہے اور جن امیدوارں نے پہلے درخواستیں جمع
کروائی تھی وہ اس اشتہار کے قواعد وضوابط کے مطابق دوبارہ درخواستیں جمع کروائیں
المشتہر مرزا عا طف بیگ سرکل رجسٹرار کو آپریٹو سوسائٹی ضلع ننکانہ صاحب Y214 ہاؤسنگ کالونی نزد قباء چوک ننکانہ صاحب
Leave a Reply