اشتہار براے تعیناتی نمبر داران ضلع لیہ
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ آف ریونیو نے نمبر داری مسلم کو مضبوط اور موثر کرنے کے لیے خالی عہدہ نمبر داری کو فوری طور پر پر کرنے کے بارے احکامات جاری کیے ہوئے ہیں بورڈ آف ریونیو کے احکامات کی پیش رفعت میں ضلع لیہ میں عہدہ نمبر دار ان کی تمام خالی جگہوں کو ہنگامی طور پر پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے درج ذیل اہمیت کے حامل خواہش مند افراد فوری طور پر دفتر ڈسٹرکٹ کلکٹر / ڈپٹی کمشنر یہ (HVCR برانچی) میں درخواست جمعہ ضروری کاغذات جمع کروا ئیں۔
1 – درخواست گزار چک موضع کا مستقبل رہائشی اسکوتی ہو بطور ثبوت تصدیق شدہ فوٹو کاپی
شناختی کارڈ لف کرنا لازم ہو گا 2۔
امیدواران در خواست گزاران برائے خالی سیٹ کے لیے
پڑھا لکھا ہونا ضروری ہے میٹرک پاس کو ترجیح دی جائے گی مصدقہ تعلیمی سرٹیفکیٹ لف
ہوں 3۔
امید وار درخواست گزار چک موضع میں مالک اراضی ہو ثبوت ملکیت لف ہو ۔ 4۔
اچھی شہرت کا حامل ہو پولیس ریکارڈ نہ رکھتا ہو پولیس رپورٹ شامل ہو۔ 5۔
اکثریتی برادری
سے تعلق رکھتا ہو چک/ موضع میں سے ایک سے زائد درخواست ہائے موصول ہونے کی صورت
میں تحصیلدار سے نقطہ نمبر داری و مارکس تحمیل شامل کرایا جائے گا۔ 6۔
امید وار کا پیشہ کا شیکاری
ہو بطور ثبوت نقل خسرو گرداوری شامل کرائی جائے ۔ 7۔
اچھی کا شیکاری کرتا ہو زراعت آفیسر
سے سرٹیفکیٹ شامل کرایا جائے۔ 8-
چک / موضع میں اچھا اثر رسوخ رکھتا ہو بیان معلمی منجانب
اہلیان دیبہ شامل ہو – 9 –
امید وار درخواست واجبات سرکار کا با قیدار نہ ہو۔
المشتم: ۔ ڈسٹرکٹ کلکٹرا ڈپٹی کمشنر لیہ
Leave a Reply