آسامیاں خالی ھیں ۔
از دفتر سینئر سول حج (ایڈمن) چارسدہ
ضلعی عدلیہ چارسدہ میں مندرجہ ذیل خالی آسامیوں کی عارضی بنیادوں پر تقرری کیلئے ضلع چارسدہ کے مستقل سکونتی ڈومیسائل رکھنے والے موزوں امید واروں سے درخواستیں مطلوب ہیں جو کہ مذکورہ شرائط پر پورا اترتے ہو۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 13.03.2023 ہے۔
Sr .no | Name post | Pay scale | Qualification | Total | Quota | Age limit |
1 | Process server | Bps-05 | Ssc/matric | 5 | Retired servent child : 02
Female: 2 Minority : 1 |
18-35 |
2 | Naib qasid | Bps-03 | Able | 3 | Open merit : 3 | 18-40 |
شرائط و ضوابط :
1, خواہشمند حضرات ہمارے ویب سائٹ www.District Judiciary Charsadda.gov.pk) یا کرک آف کورٹ آفس سے حاصل کردہ درخواست فارم پر کر کے دوید د تصاویر ایک چسپاں اور ایک لف شدہ) کو ایک فائل کور میں شناختی کارڈ کی کاپی ڈومیسائل اور تمام تعلیمی وتجربہ اشاد کی مصدقہ نقولات کے ہمراہ مقررہ تاریخ سے پہلے دفتری اوقات میں جمع کروا ئیں۔ بعد میں انٹرویو کیلئے طلب شد و امیدواران اپنے اصل اسناد انٹرویو کیلئے ہمراہ ضرور لائیں گے۔
2. ایک سے زائد آسامیوں کیلئے الگ الگ درخواستیں جمع کریں۔ نیز سیریل نمبر 2 اور 3 کیلئے خواہش مند امیدواروں کیلئے درخواست کے ساتھ امپلائمنٹ اینچ سے رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ لازمی
ہے۔ 3 عمر کی حد، درخواست دینے کی آخری تاریخ تیک تصور ہوگی تاہم عمر کی بالائی میں حد میں دو سال تک توسیع کیلئے درخواست بعدالت سینئر سول بیج ایڈ من صاحبہ، چارسدہ پیش کی جاسکتی ہے جبکہ 2 سال سے زائد تو سیع کیلئے مروجہ قواعد کے مطابق حاصل کردہ سرٹیفیکیٹ درخواست فارم کے ساتھ جمع کروانالازمی ہے۔
4. مجاز اتھارٹی کو حکومت کی پالیسی کے مطابق اشتہار میں تبدیلی ، ترمیم، اسے منسوخ کرنے یا اسامیوں کی تعداد میں کمی وبیشی کا اختیار حاصل ہے۔
5 ٹیسٹ و انٹرویوی کیلئے جگہ کا تعین درخواست گزاروں کی تعداد کو دیکھ کر کیا جائے گا جنگی اطلاع ضلعی عدلیہ چارسدہ کے ویب سائٹ اور نوٹس بورڈ پر دی جائے گی
۔ 6 آسامی نمبر 3 2 یعنی نائب قاصد و چوکیدار کیلئے امیدواران کا انٹرویو مورخہ 24.03.2023 کو لیا جائے گا۔
7 آسامی نمبر 1 یعنی پراسیس سرور کیلئے امیدواران کا سکر ینگ ٹیسٹ و انٹرویو لیا جائے گا، جو کہ مورخہ 27.03.2023 کولیا جائے گا۔
8. سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں، نیز مطلوبہ NOC پیش نہ کرنے والے امیدواروں کی تقریری کو یر غور نہیں لیا جائے گا۔ 9
. معزز پشاور ہائی کورٹ اور صوبائی حکومت کے مروجہ قوانین و ضوابط کے مطابق کو مختص کیا گیا ہے۔ 10
تمام تقرریاں عارضی بنیادوں پر کی جائے گی۔
11، سکرینگ امتحان کیلئے آنے والے امیدوار اپنے ساتھ چین اور امتحانی گفتہ وغیرہ لائیں۔ 12. در خواست فارم میں کوئی بھی یہ خالی نہ چھوڑیں بصورت دیگر، درخواست مکمل تصور کی جائے گی اورزیرغورنہیں لائی جائے گی۔ 13
مخواه و دیگر الا و نسر قانون اور قوالہ کے مطابق دی جائے گی۔
14 ٹیٹ وانٹرویو کیلئے کوئی TA/DA
نہیں دیا جائے گا۔
سینئر سول حج ایڈمن ، چارسدہ ( بمقام جوڈیشنل کمپلیکس مردان روڈ ، چارسدہ)
Leave a Reply