شہریوں کا تعاون صفائی میں معاون
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی
ملازمت کے مواقع / واک ان انٹرویو
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو شہر کی صفائی میں بہتری کیلئے صفائی کے عملہ اسیر وغیرہ کی ڈیلی ویجز کی بنیاد پر درخواستیں مطلوب ہیں۔ واک ان انظر ویو بعد از اشتہار ہر ماہ کی 17 اور 18 تاریخ کو فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ہیڈ آفس میں ہوں گے ۔ خالی آسامیوں کی تفصیل اور تعیناتی کے بارے میں مزید معلومات ہیومن ریسورس آفس، فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سے لی جاسکتی ہے۔ ہدایات اور معمولی را درج بالا آسای پر درخواست دینے کے لئے عمرکی بالائی ح 45 سال ہے۔ 2 امیدواران کا تندرست و توانا ہونالازم ہے۔ 3. انٹرویو کے لئے آنیوالے امیدواران اصل کمپیوٹرائزڈ قوی شناختی کارڈ اور اس کی فوٹو کاپی، ڈومیسائل، ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست اور دو عدد پاسپورٹ سائز تازہ تصاویر کے ہمراہ تشریف لائیں۔ انٹرویو میں آنیوالے امید واروں کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائیگا
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اپنی ضروریات کے پیش نظر کسی بھی مرحلے پر آسامیوں کی تعداد کم یازیادہ کرنے کا حق رکھتی ہے۔ .4
چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی
پتہ۔ یونیورسٹی روڈ، نزد ڈی سی آفس، ایف ڈبلیو ایم سی کمپلیکس، فیصل آباد فون : 041.9200106
Leave a Reply