محکمہ جنگلات صوبہ خیبر پختو نخواہ لوئر دیر فارسٹ ڈویژن تیمر گرہ
اشتهار برائے تصحيح
بحوالہ اشتہار نمبر 115/23(INF(P ہمورخہ 08 جنوری 2023 روز نامہ آج ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آسامی جونیئر کلرک جس میں غلطی سے عمر کی حد 18 سے 30 سال اور جسمانی معیار ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند اور فارسٹ گارڈ کے آسامیوں میں اقلیتی کو ٹہ 40 فیصد ہے اس کی جگہ عمر کی حد 18 تا 25 سال ، ذہنی طور پر صحت مند اور اقلیتی کوٹہ 5 فیصد لکھا اور پڑھا جائے۔
(نوٹ:۔ عمر کی بالائی حد میں قانون کے مطابق رعایت دی جائیگی)
Leave a Reply