ضلعی محکمہ صحت بھکر میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر درجہ چہارم سٹاف کی بھرتی
محکہ صحت ضلع بھکر کے مختلف طبی اداروں میں کنٹریک کی بنیاد پر درجہ چہارم (سکیل نمبر 01 تا 04) کی مندرجہ ذیل خالی آسامیوں پر بھرتی کے لئے موزوں امیدواروں سے تجوز و درخواست فارم پر جو
که دفتر چیف ایگزیکٹو آفیسرڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بھر سے دفتری اوقات کار میں مفت حاصل کئے جاسکتے ہیں، درخواستیں مطلوب ہیں
Sr.No | Name of post / scale | Total posts | Age | Eligiability criteria . |
1 | Driver bps-4 | 1 | 18-25 yr,s | Middle pass with 5 years experience and driving license |
2 | Tubewell operator
(bps-03 |
2 | 18-25 yr,s | Matric pass and 2 years relevant experience |
3 | Dhobhi (bps-01) | 1 | 18-25 yr,s | Primary pass certificate |
4 | Ward cleaner
(bps-01 |
6 | 18-25 yr,s | Primary pass |
5 | Sanatory worker
(bps-01) |
5 | 18-25 yr,s | Primary pass |
6 | Sweeper
(bps-010 |
2 | 18-25 yr,s | Primary pass |
شرائط، قواعد و ضوابط:
کومتی پالیسی کے مطابق مندرجہ بالا کی کئی آسامیوں کے لئے پانچ سال کی یکساں رعایت ہوگی۔ خواتین کے لئے اس مد میں مزید تین سال کی رعایت
ہوگی ۔ پنجاب کے نوٹیفکیشن مورخہ 26 جنوری 2022 کے مطابق عمر کے بالائی حد میں مزید 2 سال کی رعایت ہوگی اور عمر کی درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ تک گئی جائے گی ۔ درخواست کے ساتھ
ڈومیسائل، کمپیوٹرائز قومی شناختی کارڈ ، تازہ ترین پاسپورٹ سائز فوٹوگراف
اور مطلب تعلیمی فنی اسنادکی مصدقہ نقول لف کر یں۔ انٹرویو کے وقت اصل اسناد ہر اولائیں۔ تقرری میرٹ کے مطابق کنٹریکٹ
پای مجریہ 2004 اور 202-Recruitment Policy ت ہوگی ۔ سرکاری وغیر سرکاری اداروں کے ملازمین اپنے متعلق اخیر
کوٹہ 2022-Recruitment Policy کے تحت ہوگا۔ درخواست میں پرامیدوار کو اسامی کانام لکھنا ضروری ہے۔ ورنہ اسی درخواستیں میرٹ لسٹ میں شامل نہیں کی جائیں گی ۔ تمام آسامیاں نا قال تبادلہ ہیں۔ امیدواران کا انتخاب ان کی اہلیت تعلیمی الیت کی اور ان کے لئے آنے جانے والوں کو کوئی نہیں دیاجائے گا۔ یا کوتی ملازمین کنٹریکٹ ملازمت کے اہل نہ ہیں ۔البتہ سلح افواج کے ریٹائرڈ ملازمین درخواست دے سکتے ہیں۔ بشرطیکہ وہ مجوزہ قوانین کے تحت تقرری کے اہل ہوں ۔ حقائق کا اتنا اور تقرری کے لئے بالواسطہ یا بلاواسط نا اہلی ہی ہوتا ہے۔ اس میں کے لیے ضلع بھکر کے ہائی امیدواروں کوترجیح دی جائے گی۔ ملازمت سے استعفی کی صورت میں ایک مال دینا ہوگا فوری سعی کی صورت میں ایک ماہ کی خوا و یا نہ ہو تم کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر ایک سال کے لئے ہوگی۔ جس میں اچھی کارکردگی کی بنا پر مزیداضافکن ہے۔ آسامیوں کی تعداداور جاۓ تعیناتی میں کمی بیشی تبدیلی ہوتی ہے۔ زیر خیلی کو اختیار ہوگا۔
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 26.11.2022 بوقت 04.00 بجے سہ پہر تک ہے۔ مختلف آسامیوںکے انٹرویودفتر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی
بھکر میں مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق ہوں گے:۔
انٹرویو براۓ بھرتی ڈرائیور، ٹیوب ویل آپریٹر اور دھولی انٹرویو برائے بھرتی وارڈ کلینز سینٹری ورکر اور سویپر
19.12.2022 بوقت 10.00 بجے صبح بروز سوموار
21.12.2022 بوقت 10.00 بجے صبح بروز بدھ
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بھکر
IPL-11262
Leave a Reply