آسامیاں خالی ہیں
602 ریجنل در کشاپ ای ایم ای کراچی کو مندرجہ ذیل آسامیوں پر مستقل بنیاد پرتعیناتی کے لیے پاکستانی شہرت رکھنے والوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مقررہ معیار پر پورا اترنے والے امیدوار صرف مجوزہ فارم پر اپنے کوائف درج کریں اور ہمراہ دو عدد سادہ جوابی لفافے بنام ایڈم آفیسر 602 ریجنل ورکشاپ ای ایم ای کراچی کو اشتہار کی اشاعت کے 15 دن کے اندر ارسال کریں۔ منظور شدہ اداروں سے اضافی تعلیم اور متعلقہ تجربہ رکھنے والے امید وار کوترجیح دی جائے گی۔ مطلوبہ تعلیمی قابلیت، تجربہ اور علاقائی صوبائی کو نہ کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ تمام آسامیاں کے لیے عمر کی مقررہ حد 18 سے 30 سال ہے۔
امید داراپنی درخواستیں جمعہ تعلیمی اسناد از و مسائل تجربہ کے سرٹیلیٹ قومی شناخت کارڈ کی تصدیق شد و نقول اور دوعدد پاسپورٹ سائز تصاویر کے ساتھ اشتہار کے اشاعت کے 15 دن کے اندر بنام کمانڈنٹ 602 ریجنل در کشاپ ای ایم ای کراچی کو ارسال کریں۔ خواتین، معد در افراد اور اقلیت کو کو یہ سلم کے مطابق بھرتی کیا جائے گا۔
معذور افراد مجاز میڈیکل بورڈ سے تصدیق شد و سرٹیفکیٹ اور اسناد درخواست کے ساتھ
منسلک کریں۔ سرکاری ادارے میں کام کرنے والے افراد اپنے محکمے کے توسط سے درخواستیں ارسال کریں۔
امید دار درخواست میں اپنا موبائل نمبر تحریر کرے، نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
د Storeman/LDC (بی پی ایس 01 سے 04 کے علاوہ) تمام درخواستوں کے ساتھ – 3001 .Rs کا پوسٹل آرڈر ب نام کمانڈنٹ 602 ریجنل در کشاپ ای ایم ای کراچی پر لازمی ارسال کریں۔ امیدوار جن کی عمر اشتہار کے اشاعت کے پندرہ دن کے بعد تک 18 سے 30 سال تک ہے درخواست دے سکتا ہے۔
مزید براں کو یہ سٹم کی بنیاد پر مر کی رعایت درج ذیل ہیں۔
(الف) وزیر اعظم امدادی پیکج کے تحت بھرتی ہونے والے امیدواروں کے لیے (05 سال ) عمر کی رعایت ہے۔
(ب) معذور افراد کے لیے 10 سال عمر کی رعایت ہے۔ (پ)
ریٹائرڈ فوجی حضرات کے لیے 15 سال ( آخری تاریخ تک زیادہ سے زیادہ عمر 45 سال) کی رعایت ہے ۔
(ت) حاضر سروس ملازمین یا ایسے کانٹریکٹ ملازمین جن کا کانٹریکٹ مسلسل دو سال کا ہو ان کے لیے عمر کی بالائی حد میں 10 سال ( زیادہ سے زیادہ عمر 55 سال ہو ) کی رعایت ہے۔
درخواست گزار نمیٹ اور انٹرویو کے وقتاصل اسناد لازمی پیش کریگا۔
نیٹ اور انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کوئی TAIDA
نہیں دیا جائے گا۔
ایڈریس 602 ریجنل در کشاپ ای ایم ای شاہراہ فیصل کراچی ۔ مزید معلومات اور رابطہ کے لیے: 32785888-021
Leave a Reply