Lady Health Visitor Human Development Foundation Jobs in Rahim Yar Khan

HDF Helping people help themselves
سٹاف درکار ھے درکارهے

ادارہ ہیومن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن رحیم یارخان ایک انسانی فلاحی ادارہ ہے جسے اپنے پروگرام امریا کے لئے تجربہ کار اور اہلیت کی حامل لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) کی فوری ضرورت ہے۔ایسے تمام امید وار جو متعلقہ اہمیت اور قابلیت رکھتے ہیں وہ اس جاب پر اپلائی کر سکتے ہیں نوٹ :- پاکستان نرسنگ کونسل سے رجسٹر ڈ ہونالازمی ۔
بہار تحصیل خانپور 1 عدد کمیونٹی ہیلتھ ورکر بھی درکار ہے ۔ قابلیت واہلیت: میٹرک بمعہ ایسے امیدوار جو متعلقہ اہلیت ، قابلیت ، تجر بہ اور معیار پر پورا اترتے ہوں وہ مورخہ 03 نومبر 2022 تک اپنی C.V مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر فوری بھیجیں ادارے کو اپنے پروگرام امیر یا یونین کو ورک کا تجربہ ہو۔
آفس ایڈریس: HDF ریجنل آفس ہاؤس #D/117 ، بلاک کیم # 02 گلشن اقبال ،رحیم یارخان
E-mail:

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*