درخواستیں مطلوب هیں
میونسپل کمیٹی ہی میں درج ذیل خالی آسامیوں پر ابتدائی بھرتی کے لئے ضلع میں کے لوکل ڈومیسائل اہل امید واروں
سے درخواشیں مطلوب ہیں:
Sr .no | Name post | Grade | Total | Qualification |
1 | Senatory supervisor | Bs-06 | 2 | FSC / FA |
2 | Driver | 6 | 1 | Matric with HTv license |
3 | Driver tractor | 4 | 1 | Matric with LTV license |
4 | Fair man | 4 | 3 | Matric |
5 | Naib qasid | 1 | 2 | Matric |
6 | Maali | 1 | 3 | Middle pass |
7 | quli | 1 | 1 | Middle pass |
شرائط:
درخواست کے ہمراہ قومی شناختی کارڈ، لوکل ڈومیسائل اور استاد کے ساتھ دو عدد پاسپورٹ سائز تھا دیر امیت شدہ منسلک کر یں
۔ (2) امیدوار کی عمر 18 : 28 سال تاہم عمر کی بالائی حد حکومت بلو چستان کے مرتبہ پالیسی کے مطابق ہوگی
۔ (3) دیگرمحکمہ جات کے ملازمین اپنے محلے کے توسط سے درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں
۔ (4) اور خواتیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 03/01/2023 ہے۔ بعد میں وصول ہونے والی درخوا ستین قابل غور نہیں ہوگی اور مجاز اتھارٹی کو یہ حق حاصل ہے کہ کسی ایک یا مشتہر اسامیوں کو منسوخ یا معطل کرے
لوٹ
جمع شدہ کا غذات کی چھان بین کے بعد مذکورہ آسامیوں کیلئے نمیت / الترويع مورخہ 07/01/2023 بوقت 10:00 بجے صبح دفتر ندا میں ہو گئے ۔ کسی امید وار کوسٹر ٹرین وغیر نہیں دیا جائے گا۔
ایڈ منسٹر پر ایف آفیسر میونسپل کمیٹی ہی
Leave a Reply