Pakistan Army Hotel Posts Bahawalnagar 2023

(میس ویٹر کی اسامی خالی ہے)

311 سیم رجمنٹ بہاولنگر کینٹ میں ویٹر کی آسامی خالی ہے۔ خواہشمند امید وار اپنی درخواستیں بمعہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کار ۱ ۲ عدد پاسپورٹ سائز فوٹو، ڈومیسائل، سکول سر اینٹیکٹ کی تصدیق شدہ نقول فون نمبر کے ہمراہ کمانڈنگ آفیسر 311 سیم رجمنٹ کے نام مورخہ 20 جنوری 2023 تک ارسال کریں ۔

مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست قابل قبول نہیں ہوگی۔ پیشہ ورانہ قابلیت اور تجربہ رکھنے والے درخواست دہندگان کو ترجیح دی جائے گی۔

2 درخواست کے ساتھ 2001 روپے کا پوشل آرڈر بنام کمانڈنگ آفیسر 311 سیم رجمنٹ لگا نا ضروری ہے۔

3 امیدوار 23 جنوری 2023 کو بوقت صبح 1000 بجے ٹیسٹ کیلئے یونٹ ہذا میں حاضر ہو تحریری اور جسمانی امتحان پاسکرنے والے امید وار کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔

3 عمر کی بالائی حد میں رعایت گورنمنٹ کے مروجہ قوانین کے مطابق دی جائے گی۔ نمیت انٹرویو کے لیے آنے جانے کا سفری خرچہ نہیں دیا جائے گا۔

کوارٹر ماسٹر (محمد کاشف علی بھٹی )

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*