ملازمت کے مواقع
پاکستان میں پبلک سیکٹر کی صف اول کی ایک جنرل انشورنس کمپنی کو انتہائی قابل، پُر عزم اور متحرک امید واروں سے درج ذیل اسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
1- ایڈمن آفیسر
اہمیت کسی بھی مضمون میں گریجویشن ( بی ایس ابی کام ابی اے /بی ایس سی) تجربہ: ایڈمنسٹریشن میں کم از کم دو سال کا تجربہ
2 اکاؤنٹس اسٹاف
المیت:
کامرس گریجویٹ (بی ایس بی کام) تجربہ کلیمز کا ایک سال کا تجر بہ قابل ترجیح – فریش امیدواروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
3 کلیم اسٹاف
المیت کسی بھی مضمون میں گریجویشن ( بی ایس ابی کام ابی اے /بی ایس سی) تجربہ: کیمز کا ایک سال کا تجربہ کامل ترجیح – فریش امیدواروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
4 آڈٹ اسٹاف اہمیت کسی بھی مضمون میں گریجویشن ( بی ایس بی کام ابی اے /بی ایس سی) تجربہ: آڈٹ کا ایک سال کا تجر بہ قابل ترجیح – فریش امیدواروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
تمام اسامیوں کے لئے عمر کی زیادہ سے زیادہ حد: 35 سال
برائے مہربانی اسامی کے نام کے ساتھ اپنے تفصیلی کوائف 20 جنوری، 2023 تک hrcareers0721@gmail.com پر بھیجیں۔ صرف شارٹ لسٹ کئے گئے امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا۔
Leave a Reply