Public Health Department Medical Posts Muzaffarabad 2023

آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر

نظامت اعلیٰ صحت عامہ، مظفر آباد

درخواستير مطلوب هين

اس وقت محکمہ صحت عامہ کے ہسپتالوں میں سٹاف نرسز میل فی میل (بی۔ 16) کی خالی اسامیوں پر عارضی/ ایڈھاک بنیادوں پر محکمانہ منظور شدہ بذیل قواعد کی روشنی میں تقرری کیلئے ریاستی باشندگان اور مہاجرین مقیم پاکستان مہاجرین 1989 سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

Sr no # Name of post Total posts Terms
1 Staff nurse

Male/female

(bps-16)

79 b.sc nursing 04 years OR general nursing diploma and one year  midwifey diploma with valid registration from Pakistan nursing council OR One year diploma in any specialized course in lieu of midwifey for male nurse serving in hard aea having valid registration from  Pakistan nursing council .

شرائط

-1 درخواستیں مع را و میسائل، چینی سرٹیلیٹ، قومی شناختی کارڈ میٹرک ، ایک ایس کی سرٹیفکیٹ کے علاوہ وقتی قابلیت کے سرایکیٹس کی نقول مع (DMCs) اور پاکستان نرسنگ

کونسل (PNC) کی رجسٹریشن و دیگر ڈاکومنٹس کی مصدقہ نقول ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ “D”بلاک نیوڈ سٹرکٹ کمپلیکس، اولڈ سیکرٹریٹ مظفر آباد میں اشتہار کی اشاعت کی تاریخ سے اندر 15 ایام تک موصول کی جائیں گی۔ یہ تقریں قطعی عارضی اور عرصہ چھ ماہ کیلئے ہوں گی

۔ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کامیاب امیدواران کی تقریوں پر سی ایڈ ھاک تقرریاں خود بخو د منسوخ تصور ہوں گی۔ 3 حکومت ایڈھاک تقرریوں کوکسی بھی وقت بدوں اجراء نوٹس ختم کرنے کی مجاز ہوگی

۔ 4 انترویج کے دوران تعلیمی وفتی قابلیت و دیگر سرٹیفکیٹس اور پاکستان نرسنگ کونسل کی رجسٹریشن اصل ہمراہ لانا
ضروری ہیں۔
5۔ آخری تاریخ کے بعد موصول ہون والی اور نامکمل درخواستیں زیر خور ہی لائی جائیں گی۔

6۔ انٹرویو کیلئے الگ سے کوئی لیٹر جاری نہیں کئے جائیں گے۔

7۔ اشتہار ہذا سے قبل موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔ ۔ انٹرویو میں آنے جانے کا سفر ریچ / یو میہ بھتہ نہیں دیا جائے گا۔ ۔ انٹرویج مورخہ 23 فروری

2023ء کو بمقام سیکرٹریٹ صحت عامہ بلاک نمبر 10 چھتر ، مظفر آباد میں لئے جائیں گے۔

ڈائریکٹر جنرل هیلته
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر مظفر آباد اولڈ سیکرٹریٹ نیوڈسٹرکٹ کمپلیکس D۔ بلاک مظفر آباد 05822-920015

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*