Public Sector Organization Driving Posts Islamabad 2023

ملازمت کے مواقع

ضلع راولپنڈی میں واقع ایک پبلک سیکٹر ادارے کو مندرجہ ذیل عہدے کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر محنتی اور پر عزم افراد سے درخواستیں
مطلوب ہیں ۔

Post by pay scale Pay Qualification Experience
Special vehicle operator

(crean / doser )

Bps-8

Rs-45,000/- Matric with HTV crean civil driving license

Pensioner with TT class  – II course with crean / doser experience

03 years experience

متفرق شرائط وضوابط:

1- ادارہ گورنمنٹ کے قوانین کے مطابق پرکشش مراعات جن میں سروس الاؤنس ، گریجویٹ ، ہائرنگ، میڈیکل وغیرہ مہیا کرنا ہے۔ درخواست دہندہ کی

امیدوارگی اس کی فراہم کردہ دستاویزات معلومات کی مکمل جانچ پڑتال سے مشروط ہو گی ۔

منتخب شدہ امیدواران کی تعلیمی اسناد اور کارآمد ڈرائیونگ لائسنس متعلقہ اداروں سے تصدیق کرائے جائیں گے۔

جعلی تعلیمی اسناد اور جعلی ڈرائیونگ لائسنس والے افراد کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کی جائے گی جس میں ملازمت سے برخواستگی بھی شامل ہے۔ 4-

درج بالا اسامی کے لئے عمر کی حد 18 تا 35 سال ہے تاہم مروجہ قوانین کے مطابق عمر کی بالائی حد میں رعایت دی جاسکتی ہے۔

اضافی تجربہ کی بنیاد پر مروجہ قوانین کے مطابق مطلوبہ تعلیمی قابلیت میں رعایت دی جاسکتی ہے۔ 6

مسلح افواج سے ریٹائرڈ، مثالی سروس ریکارڈ کے حامل سابقہ فوجی حضرات بھی درخواست دینے کے اہل ہیں۔

سرکاری نیم سرکاری اداروں میں ملازم افراد درخواست کے ہمراہ اپنے اداروں کا NOC فراہم کریں۔ اشتہار ہذا کی آخری تاریخ کے مطابق امیدواران کی تعلیمی قابلیت، عمر اور تجربے کا تعین کیا جائے گا۔ 10

– درخواست گذاران کو ٹیسٹ انٹرویو کے وقت اپنی مکمل تعلیمی قابلیت اور تجربے کے کاغذات مہیا کرنا ہوں گے۔ کوئی بھی تعلیمی قابلیت تجربہ بعد ازاں بتانے کی صورت میں قابل قبول نہ ہوگا۔ 11

– ادارہ ہذا کا استحقاق ہے کہ وہ محض منتخب امیدواران کو ٹیسٹ انٹرویو کے لیے بلائے۔ 12- ٹیسٹ انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کوئی اے ڈی اے ادا نہیں کیا جائے گا۔ 13

– خواہشمند امیدواران اپنی درخواستیں بمعہ تصدیق شدہ دستاویزات ( قومی شناختی کارڈ، تعلیمی اسناد، ڈرائیونگ لائسنس، تجربہ سرٹیفکیٹس ، آرمی ڈسچارج بک ، دو عدد تازہ تصاویر ) بنام ڈائریکٹر (HRM)، پی او بکس 2381، اسلام آباد پر مورخہ

9 – دوہری شہریت کے حامل افراد یا غیر ملکی خاتون سے شادی کرنے والے درخواست دینے کے اہل نہیں۔

06 فروری 2023 تک ارسال کریں۔

ڈائریکٹر (HRM) پی اوبیکس 2381،اسلام آباد

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*