Driver Jobs in Public Sector Organization

آسامی خالی ھے

حکومت خیبر پختونخوا کے ایک ادارے کو مندرجہ ذیل خالی آسامیوں کے لئے خیبر پختونخوا اورضم شدہ اضلاع کے ڈومیسائل اور مطلوبہ تجربہ کے حامل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواستوں کے ساتھ اپنی کوائف کے مصدقہ نقول کی کاپیاں منسلک کر میں جو کہ کسی بھی سرکاری گرینڈ آفیسر سے تصدیق شدہ ہوں۔

Sr .No Name of post Total posts Qualification / experience Age limit Location post
1 Driver

Bps-6

9 Eligible ,,, HTV/LTV driving liicense and well experienced 18-40 years Zone-1=2

Zone-2=2

Zone-3=2

Zone-4=2

Zone-5=1

دیگر شرائط :۔

1 ۔ تمام تقرریاں حکومت خیبر پختونخوا کی مروجہ پالیسی کے تحت ہوں گی ۔2۔سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواستیں ارسال کر میں۔3۔امیدواراپنی درخواستیں مکمل کوائف شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول اور 2 عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر کے ساتھ اس اشتہار کی اشاعت کے 15 دن کے اندر اندر ارسال کر میں ۔4۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی اور نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جاۓ گا ۔5۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کوانٹرویو کے لئے بلایا جائے گا ۔ 6۔ انٹرویو کے لئے آنے والے افراد کوکسی قسم کاٹی اے ڈی اے نہیں دیا جاۓ گا۔ 7۔مجاز اتھارٹی کو اختیار حاصل ہے کہ وہ آسامیوں میں کمی بیشی یا منسوخ کرے ۔ کسی بھی امید وارکو اس حوالے سے کسی قسم کی قانونی چارہ جوئی کا کوئی اختیار نہ ہوگا۔
بمعرفت پوسٹ بکس نمبر 254 جنرل پوسٹ آفس پشاور صدر
ہمارا ایمان ,Our Faith CORRUPTION راشن فری پاکستان Fact Pakistan
INF(P)6251/22
www.khyberpakhtunkhwa.gov.pk
“Take

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*