آسامیاں خالی ہیں
مندرجہ ذیل آسامی کیلئے صرف پاکستانی شہریت کے حامل افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ مقررہ معیار پر پورا اتر نے والے امیدوار درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔ بصورت دیگر ان کی درخواست زیر غور نہیں آئے گی
Sr.No | Name post / scale | Qualification & conditions | Quota |
1 | Senatory worker
(bps-01) |
Primary pass | Makami |
1 امیدوار اپنی درخواستیں تعلیمی اسناد، قومی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل سر ٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ نقول اور ایک عد پاسپورٹ سائز تصویر موریہ 18 نومبر 2022 تک ریزور سپلائی ڈیواے ایس پی ایبٹ آباد میں جمع کروائیں ۔ 2 مکمل پید اور موبائل نمبر درخواست کے ساتھ دیں۔ غیر تصدیق شدہ کاغذات کی ساتھ موصول ہونے والی درخواست پر
غور نہیں کیا جاۓ گا ۔
3 عمر کی حد 18 سے 30 سال ہے ۔
4 صرف شارٹ لسٹڈ امید واروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔ انٹرویو کیلئے سفری فری اور روز اندالا ونس کا اطلاق نہیں ہے۔ 5 درخواست دہندہ کو یہ ٹریفکلیٹ دینا ہوگا کہ اپنے متعلق فراہم کر وہ معلومات بالکل درست ہیں ۔ غلط ثابت ہونے کی صورت میں اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ باب ایڈم آفیسر 6 ٹیسٹ اور انٹرویو کے وقت اصل اسناد پیش کرنی ہوں گی ۔ 7 صرف میڈیکل فٹ امیدواری درخواست دینے کے اہل ہیں ۔
Leave a Reply