State Bank of Pakistan SBP Management Posts Karachi 2023

بینک دولت پاکستان

شاندار کیریئر کے مواقع

مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کراچی میں تعیناتی کے لئے مندرجہ ذیل کنٹر کا پھل اسامیوں کے لئے لائق ، ذہین اور مستعد امید واروں کے لئے خواہاں ہے۔

Department Posts
Meusme art gallery and coizo department Excebition developer

Gallery officer

Meuseme preperter

Education officer

معیار اہلیت بشمول قابلیت تجربہ اور مذکورہ بالا اسامیوں کے فرائض منصبی کی تفصیل کیلئے از راہ کرم وزٹ

. http://www.sbp.org.pk/careers درخواست دینے کاط

مندرجہ بالا معیار اہمیت پر پورا اترنے والے دیپسی کے حامل امیدواران https://www.sbp.org.pk/careers/status.asp

پر اپنی درخواستیں آن لائن جمع کرا سکتے ہیں۔

سسٹم جزئیڈ درخواست فارم، بنام جوائنٹ ڈائریکٹر، ریسورس مینجمنٹ، HRD، اسٹیٹ بینک آف پاکستان 10th فور، SBP مین بلڈنگ آئی آئی چندریگر روڈ کراچی سرفیس میل کے ذریعے شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔

لفافہ کے اوپر دائیں جانب درخواست کر دو اسامی تحریر کر دیں۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 فروری 2023 ء ہے۔

درخواستیں جو اشتہار میں بیان کردہ شرائط کے مطابق نہیں ہوں گی ان پر توجہ نہیں دی جائے گی۔ صرف شارٹ لسٹڈ امید واروں سے رابطہ کیا جائے گا۔

ہم ایک مساوی مواقع کے آخر میں درخواست دینے کیلئے خواتین اقلیتی امیدواران اور ٹرانس جینڈ رکو تر غیب دی جاتی ہے۔

گمراہ کن معلومات اور انتخابی عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش بینک میں حالیہ نیز مستقبل کی تمام بھرتیوں کے لئے قلعی طور پر نا اہل کرنے پر غور کیا جائے گا، خواہ امید وار بصورت دیگر اہل ہو۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*