State Life Insurance Corporation of Pakistan Management Posts Karachi 2023

کیریئر کے مواقع ایکچوریل ٹریننگ اسکیم

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان انٹر میڈیٹ اور اے لیول کے طلباء یا اس کے مساوی اہلبیت کو سوسائٹی آف ایکچوریز ، یوایس اے یا انسٹی ٹیوٹ آف ایکچوریز ، یوکے کے فیلو کے طور پر اہل ہونے کے لیے ایک غیر معمولی کیریئر کے آغاز کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ اور انتہائی باوقار قابلیت تصور کی جاتی ہیں۔

اسٹیٹ لائف کی پیشکش:

=/20,000 روپے ماہانہ وظیفہ دو سالہ تربیت کی مدت کے دوران ادا کیا جائے گا۔ تربیتی مدت کی کامیابی سے تکمیل پر ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر ایک مستقل عہدہ دیا جائے گا۔ (یعنی انسٹی ٹیوٹ آف ایکچوریز کے دو مضامین یا سوسائٹی آف ایکچوریز کے دو امتحانات پاس کرنا) تقریباً =/57,700 روپے ماہانہ کے مجموعی معاوضے کے علاوہ پرکشش فوائد کے ساتھ ۔ کیریئر میں تیزی سے ترقی اور مزید ایکچوریل امتحانات پاس کرنے پر تنخواہ میں اضافہ۔ منظم تربیتی پروگرام جس میں تعلیم کے لیے چھٹی ، کورس اور امتحان کی فیس کے ساتھ مالی معاونت

تابليت

درخواست دہندگان کے لئے پاس ہونا ضروری ہے: انٹر میڈیٹ کا امتحان، جس میں کم از کم 75 فیصد مجموعی نمبر ہوں اور کم از کم 80 فیصد ریاضی میں ، یا لندن کیمبرج O-level D.G.C.E) کم از کم پانچ مضامین میں بشمول انگریزی زبان یا ادب میں پاس اور ایڈوانسڈ لیول (A-Level) میں کم از کم دو پاس، ایڈوانس لیول پاس ریاضی میں کم از کم اے گریڈ کے ساتھ ہونا چاہے ایرانی یا علی ریاضی میں کم ایم بی گریڈ اور دیگر میں ان کی ریڈ کے ساتھ پاس ہونا چاہیے۔

عمر

مذکورہ اشتہار کی اشاعت کی تاریخ پر زیادہ سے زیادہ عمر 20 سال ہونی چاہیے۔

درخواست دینے کا طریقہ:

امیدواروں کو تجویز کردہ درخواست فارم کے ذریعے درخواست دینا ہوگی۔ جسے اسٹیٹ لائف کی ویب سائٹ : www.statelife.com.pk سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ براه کرم به درخواست فارم دو پاسپورٹ سائز تصاویر، CNIC کی ایک کاپی اور تعلیمی سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ کا پہیوں کے ساتھ مذکورہ اشتہار کی اشاعت کے 15 دنوں کے اندر بھیج دیں۔ صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو تحریری امتحان / انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔ ایکچو ریل ٹریننگ اسکیم کے تحت شمولیت کے لیے پوسٹوں کی تعداد دس (10) ہے اسٹیٹ لائف خواتین اور اقلیتوں کو ملازمت کے مساوی مواقع فراہم کرتا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*