Name post | type | Total posts | Pay scale | Age |
Sernernal supervisor | 15 march 2023 to 15 january 2024 | 03 | 01 | 18 to 30 years |
Sernernal labour | 15 | 01 | 18 to 30 years |
1۔ اسٹیشن ہیلتھ آرگنائزیشن حیدر آباد کینٹ میں سیزنل سپر وائیز رالیبر ر کی اسامیاں خالی ہیں جن پر بھرتی کیلئے مقامی لوگوں (تحصیل اور ضلع حیدرآباد) سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواست بروز پیر مورخہ 06 مارچ 2023 تک کسی بھی گرینڈ آفیسر سے تصدیق شدہ ڈومیسائل، قومی شناختی کارڈ تعلیمی اسناد اور 50 روپے کے پوٹل آرڈر (Non-Refundable) بنام کمانڈنٹ کی ایم ایچی حیدر آباد کینٹ کے ہمراہ دفتر ہذا میں پہنچ جانی چاہئیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل غور نہیں ہوں گی۔
2۔ انٹر ویو مورخہ 10 مارچ 2023 کو صبح 9:00 بجے شروع کیا جائے گا۔ 3 انٹرویو والے دن اصل ڈومیسائل ، قومی شناختی کارڈ اور تعلیمی اسناد ہمر اولا ئیں۔ 4 انٹرویو پر آنے والے کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
سینئر ایگزیکٹومیڈیکل آفیسر اسٹیشن ہیلتھ آرگنائزیشن معرفت سی ایم ایچ حیدر آباد کینٹ
Leave a Reply